نہایت خوشی اور مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر سید محمد سہیل، ڈائریکٹر ویسٹ پوائنٹ پبلک اسکول اور نائب صدر بہار پبلک اسکول اینڈ چلڈرن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صاحبزادے سید محمد ذیشان آج مورخہ ۲۲ جولائی ۲۰۲۳ء کو صبح ۸ بجے گیا ایئر پورٹ پر مدینہ منورہ سے ان کی حج واپسی ہوئی۔ ان کی روانگی گزشتہار جون ۲۰۲۳ ء کو گیا ایئر پورٹ سے ہی ہوئی تھی بہت سارے دوست و احباب گیا ائیر پورٹ پر موجود تھے جنہوں نے ان کا استقبال کیا بھی دوست احباب اور رشتہ داروں نے ذیشان کے حج کی قبولیت کے لئے دعا مانگی، میں ان تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔


ڈاکٹر سید محمد سہیل ۲۲ جولائی ۲۰۲۳ء


0 Response to " "

एक टिप्पणी भेजें

Ads on article

Advertise in articles 1

advertising articles 2

Advertise under the article